10 Aug 2026
around.pk

Pakistan & World News

Advertisement
Pakistan

Karachi: Young child goes missing after falling into a drain in Malir Memon Goth. | Express News

Express News
10 Aug 2026 · 7:40 PM · 3 views
WA f X
Karachi: Young child goes missing after falling into a drain in Malir Memon Goth. | Express News

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ور ایدھی کے غوطہ خور موقع پر پہنچ گئے

ملیر میمن گوٹھ  میں کمسن بچہ نالے میں گر کر لاپتہ ہوگیا جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام موقع پر پہنچ گئے ، رات گئے تک بچے کی تلاش کا عمل جاری تھا جس میں کوئی کامیاب حاصل نہیں ہو سکی۔

Advertisement

اس حوالے سے ہیڈ محرر تھانہ میمن گوٹھ قربانی علی بتایا کہ ملیر سٹی اور میمن گوٹھ کے سنگم پر گزرنے والے نالے میں پیر کی شب 3 سالہ ابوزر نامی بچہ گر کر لاپتہ ہوگیا جبکہ بچے کا نام عبدالتراب بھی بتایا جا رہا ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ور ایدھی کے غوطہ خور موقع پر پہنچ گئے اور بچے کی تلاش کا عمل شروع کر دیا جبکہ شاول کی مدد سے پانی کے بہاؤ کو بھی موڑا جا رہا ہے، تاہم اس میں اب تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔

انھوں نے بتایا کہ نالے میں گرنے والا بچہ ملیر سٹی کے علاقے میں رہتا ہے جبکہ جس نالے میں بچہ گرا ہے وہ میمن گوٹھ تھانے کی حدود میں آتا ہے جو کہ کھیلتے ہوئے اچانک نالے میں گر کر لاپتہ ہوگیا جس کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

کراچی: ملیر میمن گوٹھ میں کمسن بچہ نالے میں گر کر لاپتہ، تلاش جاری

کراچی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ، تین راہ گیر زخمی

کراچی میں گھر سے پولیس افسر کی اہلیہ کی گلا کٹی لاش برآمد، متوفیہ نفسیاتی مسائل کا شکار تھیں

نارتھ کراچی میں بھتہ نہ دینے پر لیاری گینگ وار کے کارندوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار، خاتون سمیت 3 زخمی

کسٹمز کے ہاتھوں پکڑی گئی 400 کلو خالص چاندی سیسے میں تبدیل کرنے کا مقدمہ درج

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔ TVNetworks & Stations

تمام مواد کے جملہ حقوق © 2026 ایکسپریس اردو

Also available in Urdu اردو ←
Advertisement