10 Aug 2026
around.pk

Pakistan & World News

Advertisement
Pakistan

Lahore: New Twist Emerges in Alleged Sexual Assault Case Involving ASI and Woman | Express News

Express News
10 Aug 2026 · 12:09 PM · 1 views
WA f X
Lahore: New Twist Emerges in Alleged Sexual Assault Case Involving ASI and Woman | Express News

مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکار عمران کا بیان بھی سامنے آگیا

غازی آباد پولیس اسٹیشن میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس سے متعلق ابتدائی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کے شواہد نہیں ملے۔

Advertisement

مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکار عمران کا بیان بھی سامنے آگیا۔

پولیس اہلکار عمران کے مطابق لڑکی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ بھیک مانگتی تھی، لڑکی اور اس کے اہل خانہ کو متعدد بار بھیک مانگنے سے روکا، بھیک مانگنے سے باز نہ آنے پر لڑکی کو ڈرانے کے لیے پولیس اسٹیشن لایا۔

ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی؛ معطل اے ایس آئی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل

اہلکار عمران کے مطابق لڑکی کو کچھ دیر پولیس اسٹیشن میں رکھا، بعد ازاں رونے پر والدین کے پاس واپس بھیج دیا۔

پولیس اہلکار کے بیان اور ابتدائی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں تحقیقات جاری ہیں، حتمی صورتحال فرانزک رپورٹ موصول ہونے کے بعد واضح ہوگی۔

کراچی: ملیر میمن گوٹھ میں کمسن بچہ نالے میں گر کر لاپتہ، تلاش جاری

کراچی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ، تین راہ گیر زخمی

کراچی میں گھر سے پولیس افسر کی اہلیہ کی گلا کٹی لاش برآمد، متوفیہ نفسیاتی مسائل کا شکار تھیں

نارتھ کراچی میں بھتہ نہ دینے پر لیاری گینگ وار کے کارندوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار، خاتون سمیت 3 زخمی

کسٹمز کے ہاتھوں پکڑی گئی 400 کلو خالص چاندی سیسے میں تبدیل کرنے کا مقدمہ درج

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

تمام مواد کے جملہ حقوق © 2026 ایکسپریس اردو

Also available in Urdu اردو ←
Advertisement