شاہ رخ خان کا فلم ’جوان‘ پر دلچسپ تبصرہ

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے دبئی میں برج خلیفہ پر اپنی نئی فلم’جوان‘ کی اسکریننگ کی تقریب میں شرکت کی

میں اس سے پہلے اپنی پوری زندگی میں کبھی گنجا نہیں ہوا تو یہ پہلا موقع تھا جب فلم ’جوان‘ کی شوٹنگ کے لیے میں نے اپنا سر منڈوایا

یار آپ لوگوں کے لیے میں گنجا بھی ہوگیا ہوں تو میرے اسی کام کی عزت کرتے ہوئے فلم دیکھنےچلے جانا، کیا پتا مجھے دوبارہ گنجا دیکھنے کا موقع پھر کبھی ملے نہ ملے۔"

اب میں دوبارہ کبھی گنجا نہیں ہوں گا۔