پاکستان ویمنز نے پہلی بار ٹی 20 سیریز میں جنوبی افریقا کیخلاف کلین سوئپ کردیا
پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلی بار ٹی 20 سیریزمیں جنوبی افریقا کے خلاف کلین سوئپ کردیا۔
کراچی میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں…