پاکستان دنیا میں کرپٹو کرنسی اپنانے والے سرفہرست ممالک میں شامل
پاکستان دنیا میں کرپٹو کرنسی اپنانے والے سرفہرست ممالک میں شامل ہو چکا ہے، جہاں 2 کروڑ 50 لاکھ سے زائد فعال صارفین اور اربوں ڈالر کے سالانہ لین دین ہو رہے ہیں۔ پاکستان کرپٹو کونسل کے قیام اور عالمی شراکت داریوں کے ذریعے، حکومت ملک کو ڈیجیٹل فنانس کے مستقبل کے لیے ایک مضبوط بنیاد فراہم کر رہی ہے۔
مزید پڑھ...