بجلی چوری کے خلاف مہم کے نتائج: وصولیوں میں اضافہ اور بجلی چوری میں کمی
بجلی چوری کے خلاف معاونتی کارروائیوں کے اثرات دکھائی دینے لگے ہیں، اور سیکریٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال نے اس بارے میں بہترین نتائج کی تصدیق کی ہے۔
راشد لنگڑیال کے مطابق، بلنگ بہتر ہو گئی…