لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی پھیلانے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق کی دائر درخواست پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی جس دوران…