والدین سے شرارتی بچوں کیلئے اضافی پیسے وصول کرنیوالا ریسٹورنٹ
جورجیا کا ایک ریسٹورنٹ اپنے ان تمام صارفین سے بِل میں اضافی چارجز وصول کرتا ہے جن کے ساتھ شرارتی بچے موجود ہوں۔
اس حوالے سے ریسٹورنٹ کے مالک ٹم ریکٹر نے میڈیا کو بتایا کہ ہم نے یہ پالیسی…