ذہنی تناؤ دین سے دوری نہیں، بیماری ہے: زارا نور عباس
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے معروف اسلامیک اسکالر مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے اور کہا ہے کہ ذہنی تناؤ ایک بیماری ہے اسے دین…