ممتاز پشتو شاعر، افسانہ و ڈرامہ نگار لائق زادہ لائق انتقال کر گئے
ممتاز پشتو شاعر، افسانہ و ڈرامہ نگار لائق زادہ لائق پشاور میں انتقال کر گئے۔
لائق زادہ لائق کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی۔
معروف شاعر و مصنف لائق زادہ لائق نے 500 سے…