برطانیہ میں آج شب گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائیں گی
برطانیہ میں آج سے سمر ٹائم ختم اور ونٹر ٹائم شروع ہو جائےگا اور آج شب گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائیں گی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ہفتہ، اتوار کی شب دو بجتے ہی گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھےکردی…