امریکی شوبز شخصیات نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیا
غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی شوبز شخصیات نے امریکی صدر بائیڈن کے نام کُھلا خط لکھ دیا جس پر ہالی وڈ کے درجنوں اداکاروں اور گلوکاروں نے دستخط کیے ہیں۔
جنگ بندی کیلئے لکھے خط پر دستخط کرنے…