ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں آج پاک بھارت ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
آئی سی سی ورلڈ کپ کے جس میچ کا دنیا بے چینی سے انتظار کرتی ہے وہ (آج) ہفتے کو کھیلا جائے گا۔ دنیا بھر میں موجود شائقین کی نظریں پاکستان انڈین میچ پر لگی ہوئی ہیں۔
یہ دس سال کے طویل عرصے…