The news is by your side.

وکی اور کترینہ نے ایک ساتھ فلم کرنے کی پیشکش کیوں قبول نہیں کی؟

بالی ووڈ اسٹار وکی کوشل کا کہنا ہے کہ انہیں اہلیہ کترینہ کیف کے ہمراہ فلم کرنے کی کئی پیشکشیں ہوئیں لیکن ہم نے ان میں سے کوئی قبول نہ کی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وکی کا کہنا تھا…