فیصل آباد میں اتائی ڈاکٹر کی کلینک پر مریضہ کی 15 سالہ بیٹی سے زیادتی
فیصل آباد میں اتائی ڈاکٹر نے کلینک پر مریضہ کے ساتھ آئی اس کی 15 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
پولیس کے مطابق ڈجکوٹ کے نواحی گاؤں میں اتائی ڈاکٹر امیر ذوالفقار کے کلینک پر مریضہ…