عمرے کیلئے خواتین کا لباس کیسا ہونا چاہیے، سعودی وزار ت حج نے 3 ضابطے جاری کردیے
سعودی وزارت حج و عمرہ نے خواتین کےلیے مناسب عمرہ لباس کے حوالے سے تین ضابطوں کی وضاحت کردی۔
وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ ’خواتین عمرے کے لیے غیر آرائشی لباس…