جامعہ کراچی ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کا ادائیگیاں نہ ہونے پر کلاسز کے بائیکاٹ کا…
جامعہ کراچی ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کو ڈیڑھ سال سے ادائیگیاں نہیں ہوئیں جس پر اساتذہ نے آج سے ایوننگ کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کلاسز چھوڑ کر سراپا…