اردوان کا سخت بیان: اسرائیل کا ترکیہ سے سفارتی تعلقات کا ازسرنو جائزہ لینے کا اعلان
اسرائیل کو غزہ میں جارحیت پر تنقید بھی بُری لگنے لگی اور ترکیہ کی جانب سے سخت بیانات پر اسرائیلی وزیرخارجہ ایلی کوہن بھڑک اٹھے۔
غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف استنبول میں فلسطین ریلی ہوئی…