264 گھنٹے تک جاگنے کا ریکارڈ بنانے والے شخص کو پھر کن اثرات کا سامنا ہوا؟
ہم سب کو معلوم ہے کہ ایک رات کی خراب نیند ہمارے مزاج کو کتنا متاثر کرتی ہے۔
مگر تصور کریں کہ اگر کوئی فرد صرف یہ دیکھنے کے لیے نیند سے دوری اختیار کرلے کہ اس سے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں تو…