The news is by your side.

پاکستان کے معروف اداکار وحید مراد کی زوجہ بیگم سلمیٰ مراد کا کراچی میں انتقال

آرٹس کونسل کراچی کی جانب سے بیگم سلمیٰ مراد کے انتقال پر سوگ کا اظہار، ادبی دائرہ میں ماتم

0

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار وحید مراد کی زوجہ، بیگم سلمیٰ مراد کا کراچی میں وفات پاگئی۔

ان کے بیٹے عادل مراد کے بتایا کہ ان کی ماں سلمیٰ مراد جمعہ کو دوپہر میں وفات پاگئیں اور ان کی جنازہ کی نماز ڈیفنس کے ایک مسجد میں پڑھائی گئی۔

آرٹس کونسل کراچی نے بھی بیگم سلمیٰ مراد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ نے بتایا کہ سلمیٰ مراد کونسل کی معتبر ممبر تھیں اور ان سے ملاقات کا سلسلہ برقرار رہتا تھا۔

احمد شاہ نے مراد خاندان سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آرٹس کونسل کراچی اس دکھ کی گھڑی میں ان کے ساتھ ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو