The news is by your side.

کرکٹ کو اولمپکس گیمز میں شامل کرنے کی منظوری

کرکٹ کو اولمپکس گیمز میں شامل کرنے کی تاریخی منظوری

0

لاہور: انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے کرکٹ کو شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس میں کرکٹ کے علاوہ اور بھی چار کھیل شامل ہیں۔

آئی او سی کے ترجمان کے مطابق، اس منظوری کو ممبئی میں جاری او سی کے ایگزیکٹو اجلاس میں منظور کیا گیا، اور تمام کھیلوں کو اولمپکس 2028 کا حصہ بنایا گیا ہے۔

منظور شدہ کھیلوں میں کرکٹ، اسکواش، بیس بال، ساف بال، فیلڈ ہاکی، فیلگ فٹبال، اور لیکروس شامل ہیں۔

یہ منظوری اولمپک گیمز میں کرکٹ کی شمولیت کا اہم قدم ہے، جس سے ایشیا میں کرکٹ کے نئے راستے کھلتے ہیں اور اولمپک گیمز کے نشتریاتی حقوق کی فروخت سے بھی متنظمین کو خیر مقدمی ملے گی-

ایک تبصرہ چھوڑ دو