22 سال سزا کاٹنے والا عین رہائی والے دن جیل سے فرار ہوگیا
روس کی ایک جیل میں قیدی کے فرار کا عجیب و غریب واقعہ پیش آیا، قیدی عین اس روز جیل سے فرار ہوگیا جس دن 22 برس کی قید کی سزا کاٹنے کے بعد اسے پرول پر رہا ہونا تھا۔
کامولجون کالونوف نامی یہ شخص 22 برس قبل سنگین جرائم کے ارتکاب کے الزام پر قید کی سزا کاٹ رہا تھا۔
روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسے دہرے قتل، چوری، غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن، دھماکا…
مزید پڑھ...