وفاقی تحقیقاتی ایجنسی
اس موضوع کی مکمل کہانی — ترتیب وار · 3 اپڈیٹس
-
9 Nov 2026 · 11:54 AM
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ترکیہ جانے والا مسافر مشکوک ویزے پر آف لوڈ، ایجنٹ سے 11 لاکھ 50 ہزار روپے میں ویزا خریدنے کا انکشاف
-
7 Nov 2026 · 5:42 PM
ایف آئی اے نے برطانیہ کے ویزے کے نام پر 52 لاکھ روپے وصول کرنے کے الزام میں خاتون گرفتار کر لی
-
7 Nov 2026 · 3:11 PM
کراچی ایئرپورٹ کے قریب ڈسپنسری میں عمرہ زائرین کو ویکسین لگانے کا عمل روک دیا گیا