کراچی میں منگل کو ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات نے منگل کو شہر قائد میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے کی گئی پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے سلسلے کے سبب…