The news is by your side.

جو ٹریننگ سیشن میں کرتے ہیں وہی میچ میں کریں: بابر اعظم کا کھلاڑیوں کو پیغام

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں آسٹریلیا سے مقابلے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستانی ٹیم کےکھلاڑیوں کےساتھ بات چیت کی۔ بابر اعظم نے کہا جو آپ لوگ ٹریننگ سیشن میں کرتے ہیں…