سعودی وزیر خارجہ کی ایران، پاکستان اور ترک وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں
غزہ میں بڑھتی کشیدگی کا جائزہ لینے کیلئے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس ہوا۔
اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران، پاکستان اور…