The news is by your side.

سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا

سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14اکتوبر کو ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 4منٹ پر گرہن کا آغاز ہوگا، رات 10 بجکر 59 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا…

غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں تیزی، شہید فلسطینیوں کی تعداد 900 سے زائد ہوگئی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل کےدرمیان شدید جھڑپیں پانچویں روز میں داخل ہوگئی ہیں، اسرائیل کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی سخت کردی گئی ہے اور اسرائیل پر حملے تیز کر دیےگئے ہیں۔…

عالمی بینک: تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کی حد برابر کی جائے

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ تنخواہ دار اور غیرتنخواہ دار طبقے کی ٹیکس کی حدیں برابر کر دی جائیں تاکہ ذاتی انکم ٹیکس کو پروگریسو بنایا جائےاور زرعی آمدن اور املاک کو بھی…

شائقین ہی نہیں قومی ٹیم بھی ورلڈکپ میں شاہین سے کچھ خاص دیکھنے کی منتظر

پاکستان ٹیم کےکپتان بابر اعظم سمیت ٹیم کے کھلاڑیوں نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے کچھ خاص دیکھنے کی امید ظاہر کردی ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کو دیے گئے انٹرویو میں جہاں…

ورلڈکپ: پاک بھارت اہم میچ سے قبل ان فارم بھارتی کھلاڑی اسپتال میں داخل

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل کی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف بھی میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈینگی بخار میں مبتلا شبمن گل کو اسپتال داخل کردیا گیا ہے، ان کے…

دنیا بھر میں اسرائیل اور فلسطین کے معاملات کیلئے احتجاجی ریلیاں

امریکا کے شہرنیویارک میں اسرائیل اور فسلطین کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں۔ نیویارک پولیس نے ریلی کے دوران رکاوٹیں لگاکر مظاہرین کو ایک دوسرے سے دوررکھا جب کہ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں…