12 ستمبر 2026
around.pk

پاکستان و دنیا کی خبریں

Advertisement
پاکستان

این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، ہنی ٹریپ اور سائبر بلیک میلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب

اراؤنڈ نیوز
12 اگست 2026 · 12:51 شام · 27 ویوز
WA f X
این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی،  ہنی ٹریپ اور سائبر بلیک میلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب

این سی سی آئی اے لاہور نے ملتان میں چھاپہ مار کر ہنی ٹریپ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا

این سی سی آئی اے لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ہنی ٹریپ اور سائبر بلیک میلنگ کے نیٹ ورک کو بے نقاب کردیا۔

Advertisement

این سی سی آئی اے لاہور نے ملتان میں چھاپہ مار کر ہنی ٹریپ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق کارروائی ڈائریکٹر این سی سی آئی اے پنجاب محمد علی وسیم کی خصوصی ہدایات پر کی گئی۔

ملزمان سوشل میڈیا پر جعلی پروفائلز کے ذریعے شہریوں کو بلیک میل کرتے تھے۔ گرفتاریوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے 3 موبائل فونز اور اہم ڈیجیٹل شواہد برآمد ہوئے، جبکہ تفتیش میں ایک متاثرہ شہری سے لاکھوں روپے وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا۔

راولپنڈی واقعے کو لانگ مارچ کی بوکھلاہٹ کیوجہ سے پی ٹی آئی سے جوڑا جارہا ہے، شفیع جان

اسلام آباد؛ مبینہ غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں میں ملوث 258 غیرملکیوں کی موجودگی کا انکشاف

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، چیئرمین ایف بی آر کے اضافی چارج میں 3 ماہ توسیع

ملکی تاریخ میں پہلی بار عوام کو 1 چھت تلے سہولیات فراہم کرنے کیلیے مرکز کی تعمیر شروع

کراچی میں مزدا ٹرک کی ٹکر سے کم عمر لڑکا جاں بحق

express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔ SouthAsians & Diaspora

تمام مواد کے جملہ حقوق © 2026 ایکسپریس اردو

یہ کہانی کیسے آگے بڑھی

  1. لاہور اسکائی لائن پر پاکستان کی سب سے بڑی تھری ڈی اسکرین نصب
  2. سرائے مغل: ذہنی معذور لڑکی سے جنسی زیادتی، فحش ویڈیوز اور تصاویر بنا کر بلیک میل کرتے رہے
  3. پی ٹی آئی رہنما قتل کیس میں اہم پیشرفت، عبداللہ طاہر کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا
Advertisement