12 ستمبر 2026
around.pk

پاکستان و دنیا کی خبریں

Advertisement
پاکستان

میر رضا قتل کیس میں پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا، دوبارہ مک مکا ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

اراؤنڈ نیوز
09 اگست 2026 · 11:38 صبح · 31 ویوز
WA f X
میر رضا قتل کیس میں پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا، دوبارہ مک مکا ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

جن لوگوں نے کور اپ کیا ہے، ان کو بھی بے نقاب ہونا ہوگا، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کا کہنا تھا کہ جس طرح میر رضا قتل کیس میں cover up ثابت ہو رہا ہے اور حقائق سامنے آرہے ہیں، پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا۔

Advertisement

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اینکرپرسن شاہزیب خانزادہ کے شو کا ایک ویڈیوکلپ  شیئر کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ آپ جس طرح اس کیس (میر رضا قتل کیس) پر فوکس کر رہے ہیں اس کے نتائج سامنے آرہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جس طرح سے معاملے میں cover up ثابت ہو رہا ہے اور حقائق سامنے آرہے ہیں، پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ اب بھی پہرہ دینا ہو گا ورنہ جس طرح پہلے مک مکا ہوا تھا، دوبارہ بھی ہو سکتا ھے۔ جن لوگوں نے cover up کیا ہے، ان کو کو بھی بے نقاب ہونا ہوگا۔

آپ جسطرح اس کیس پر فوکس کر رہے ھیں اسکے نتائج سامنے آرہے ھیں ۔ cover up ثابت ھو رہا ھے اور حقائق سامنے آرہے ھیں۔ پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا۔ اب بھی پہرہ دینا ھو گا وگرنہ جسطرح پہلے مک مکا ھو تھا دوبارہ بھی ھو سکتا ھے۔ جن لوگوں نے cover up کیا ھے انکو کو بھی بے نقاب ھونا ھو گا۔ https://t.co/HoWtSA8MCF

وزیراعلیٰ وعدے کے مطابق مدراس کی رجسٹریشن کا مسئلہ حل کریں، اتحاد تنظیمات مدارس خیبرپختونخوا

آئل ٹینکرز اور گڈز ٹرانسپورٹر کی ہڑتال جاری، کل وفاق و سندھ حکومت سے مذاکرات ہوں گے

میر رضا نے قتل سے قبل کن دو افراد سے فون پر بات کی تھی؟ تفصیلات مل گئیں

پی ٹی آئی احتجاج؛ دونوں بازوؤں سے محروم شخص ڈنڈے و پتھر مارنے کے الزام میں گرفتار

مکہ باہمی دفاعی معاہدہ خطے میں امن کی ضمانت فراہم کرے گا، اراکین پارلیمنٹ

تحصیل غازی کو وفاق میں شامل نہیں کیا گیا نوٹی فکیشن جعلی ہے، کے پی حکومت

express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

تمام مواد کے جملہ حقوق © 2026 ایکسپریس اردو

یہ کہانی کیسے آگے بڑھی

  1. بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، سہیل آفریدی
  2. آزاد کشمیر انتخابات، باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پولنگ، نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری
  3. پی ٹی آئی رہنما قتل کیس میں اہم پیشرفت، عبداللہ طاہر کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا
  4. ملکی تاریخ میں پہلی بار عوام کو 1 چھت تلے سہولیات فراہم کرنے کیلیے مرکز کی تعمیر شروع
Advertisement