12 ستمبر 2026
around.pk

پاکستان و دنیا کی خبریں

Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی ارکان کی جانب سے احتجاج کی کال نظر انداز کرنے پر اکبر ایس بابر کا تبصرہ

اراؤنڈ نیوز
10 اگست 2026 · 10:39 صبح · 32 ویوز
WA f X
پی ٹی آئی ارکان کی جانب سے احتجاج کی کال نظر انداز کرنے پر اکبر ایس بابر کا تبصرہ

پارٹی پر قابض گھس بیٹھیوں نے سیاسی تھیٹر لگایا ہوا ہے، بانی رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ کے ہائی کورٹ کے باہر جمع ہونے کی کال نظر انداز کرنے پر تبصرہ سامنے آگیا۔  GeographicReference

Advertisement

اکبر ایس بابر نے اپنے بیان میں کہا کہ پارٹی پر قابض گھس بیٹھیوں نے سیاسی تھیٹر لگایا ہوا ہے، ان مہمان اداکاروں کا پارٹی کے اسیروں کی مشکلات کم کرنے سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک طرف یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ عمران خان قید تنہائی میں ہیں دوسری طرف اڈیالہ جیل سے مبینہ طور پر یہ احکامات جاری کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے تمام ارکان پارلیمنٹ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر مظاہرہ کریں تاکہ کیسز جلد سنے جائیں۔

اکبر ایس بابر نے کہا کہ پھر سونے پر سہاگہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر احتجاج کی کال کو پی ٹی آئی کے رکن پارلیمنٹ کی اکثریت مکمل نظر انداز کر دیتی ہے، ان مسخروں کا دور ختم ہونے کو ہے۔

کراچی: ملیر میمن گوٹھ میں کمسن بچہ نالے میں گر کر لاپتہ، تلاش جاری

کراچی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ، تین راہ گیر زخمی

کراچی میں گھر سے پولیس افسر کی اہلیہ کی گلا کٹی لاش برآمد، متوفیہ نفسیاتی مسائل کا شکار تھیں

نارتھ کراچی میں بھتہ نہ دینے پر لیاری گینگ وار کے کارندوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار، خاتون سمیت 3 زخمی

کسٹمز کے ہاتھوں پکڑی گئی 400 کلو خالص چاندی سیسے میں تبدیل کرنے کا مقدمہ درج

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔ GeographicReference

تمام مواد کے جملہ حقوق © 2026 ایکسپریس اردو

یہ کہانی کیسے آگے بڑھی

  1. وزیراعظم کا ٹیکس اہداف کے حصول کیلیے انفورسمنٹ اقدامات تیز کرنے کا حکم
  2. اچکزئی کا نئے چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کیلیے وزیراعظم کو خط
  3. حکومت سے مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹ کا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
  4. کسٹمز کے ہاتھوں پکڑی گئی 400 کلو خالص چاندی سیسے میں تبدیل کرنے کا مقدمہ درج
  5. علیحدگی پسند بیانیے کے ذریعے پاکستان کو کمزور کرنے کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹی
  6. ملکی تاریخ میں پہلی بار عوام کو 1 چھت تلے سہولیات فراہم کرنے کیلیے مرکز کی تعمیر شروع
Advertisement