12 ستمبر 2026
around.pk

پاکستان و دنیا کی خبریں

Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما قتل کیس میں اہم پیشرفت، عبداللہ طاہر کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا

اراؤنڈ نیوز
12 اگست 2026 · 11:40 صبح · 31 ویوز
WA f X
پی ٹی آئی رہنما قتل کیس میں اہم پیشرفت،  عبداللہ طاہر کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا

عبداللہ طاہر کے ڈرائیور اصغر کا موبائل فون بھی قبضے میں لے لیا،

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جب کہ  پولیس نے عبداللہ طاہر کے ڈرائیور اصغر کو حراست میں لے لیا۔

Advertisement

عبداللہ طاہر کے ڈرائیور اصغر کا موبائل فون بھی قبضے میں لے لیا، پولیس ذرائع  نے کہا کہ ڈرائیور اصغر نے لوکیشن اور عبداللہ طاہر کی مومومنٹ کی تمام معلومات ٹک ٹاکر کو دینے کا دوران تفتیش اعتراف کر لیا۔

پولیس ذرائع  کے مطابق ڈرائیور اصغر اور خاتون ٹک ٹاکر کی بالمشافہ تفتیش بھی کی گئی، پولیس نے موقع پر ریکی کرنے والے ملزم ، گاڑی رینٹ پر دلوانے والے ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا۔

پولیس ذرائع  نے کہا کہ قتل میں سہولت کاری کا کردار ادا کرنے والے  ملزمان خواتین سمیت حراست میں ہیں،  مرکزی شوٹرز اور اسکے دو ساتھی شوٹرز تاحال مفرور ہیں۔

راولپنڈی واقعے کو لانگ مارچ کی بوکھلاہٹ کیوجہ سے پی ٹی آئی سے جوڑا جارہا ہے، شفیع جان

اسلام آباد؛ مبینہ غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں میں ملوث 258 غیرملکیوں کی موجودگی کا انکشاف

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، چیئرمین ایف بی آر کے اضافی چارج میں 3 ماہ توسیع

ملکی تاریخ میں پہلی بار عوام کو 1 چھت تلے سہولیات فراہم کرنے کیلیے مرکز کی تعمیر شروع

کراچی میں مزدا ٹرک کی ٹکر سے کم عمر لڑکا جاں بحق

express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔ GeographicReference

تمام مواد کے جملہ حقوق © 2026 ایکسپریس اردو

یہ کہانی کیسے آگے بڑھی

  1. میر رضا قتل کیس میں پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا، دوبارہ مک مکا ہو سکتا ہے، خواجہ آصف
  2. پختونخوا کےعوام کا پاک، سعودی، ترکیہ ’تاریخی مکہ باہمی دفاعی معاہدے‘ کابھرپور خیرمقدم
  3. لاہور؛ پولیس حراست میں خواتین کی ہلاکت، انکوائری رپورٹ میں اہم انکشاف
  4. این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، ہنی ٹریپ اور سائبر بلیک میلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب
  5. ملکی تاریخ میں پہلی بار عوام کو 1 چھت تلے سہولیات فراہم کرنے کیلیے مرکز کی تعمیر شروع
Advertisement