12 ستمبر 2026
around.pk

پاکستان و دنیا کی خبریں

Advertisement
پاکستان

سرائے مغل: ذہنی معذور لڑکی سے جنسی زیادتی، فحش ویڈیوز اور تصاویر بنا کر بلیک میل کرتے رہے

اراؤنڈ نیوز
12 اگست 2026 · 8:28 صبح · 32 ویوز
WA f X
سرائے مغل: ذہنی معذور لڑکی سے جنسی زیادتی، فحش ویڈیوز اور تصاویر  بنا کر بلیک میل کرتے رہے

خاتون سمیت چار افراد مبینہ ویڈیوز اور تصاویر دکھا کر پیسے اور طلائی زیورات لیتے رہے

واقعے کی درج ایف آئی آر کے متن کے مطابق سرائے مغل کے نواحی علاقے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کی گئی، لڑکی دکان پر گئی جہاں اسے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

Advertisement

ایف آئی آر میں کہا گیا کہ مبینہ جنسی زیادتی کے دوران فحش ویڈیوز اور تصاویر بنائی گئیں، خاتون سمیت چار افراد مبینہ ویڈیوز اور تصاویر دکھا کر پیسے اور طلائی زیورات لیتے رہے۔

ایف آئی آر متن میں کہا گیا کہ مبینہ ویڈیوز دکھا کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔

پولیس نے کہا کہ تھانہ سرائے مغل پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

راولپنڈی واقعے کو لانگ مارچ کی بوکھلاہٹ کیوجہ سے پی ٹی آئی سے جوڑا جارہا ہے، شفیع جان

اسلام آباد؛ مبینہ غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں میں ملوث 258 غیرملکیوں کی موجودگی کا انکشاف

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، چیئرمین ایف بی آر کے اضافی چارج میں 3 ماہ توسیع

ملکی تاریخ میں پہلی بار عوام کو 1 چھت تلے سہولیات فراہم کرنے کیلیے مرکز کی تعمیر شروع

کراچی میں مزدا ٹرک کی ٹکر سے کم عمر لڑکا جاں بحق

express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

تمام مواد کے جملہ حقوق © 2026 ایکسپریس اردو

Advertisement