ابتدائی تحقیقات میں واقعہ خود کو گلے پر تیز دھار آلے سے وار کر کے خودکشی کا معلوم ہوا ہے، پولیس
ابتدائی تحقیقات میں واقعہ خود کو گلے پر تیز دھار آلے سے وار کر کے خودکشی کا معلوم ہوا ہے، پولیس
سچل کے علاقے اسکیم 33 فالکن سوسائٹی میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی ہوئی لاش ملی جسے پولس خود کو گلے پر تیز دھار آلے سے وار کر کے خودکشی بتا رہی ہے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے شواہد حاصل کرنے کے بعد لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی۔
تفصیلات کے مطابق سچل کے علاقے اسکیم 33 فالکن سوسائٹی میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش ملی اس حوالے سے ایس ایچ او سچل ولایت شاہ نے بتایا کہ خاتون کی شناخت 58 سالہ ممتاز بی بی کے نام سے کی گئی جو کہ پولیس افسر ملک سلیم کی اہلیہ تھیں اور کچھ بیماری کی وجہ سے کچھ نفسیاتی مسائل کا بھی شکار تھیں۔
ابتدائی تحقیقات میں واقعہ خود کو گلے پر تیز دھار آلے سے وار کر کے خودکشی کا معلوم ہوا ہے جبکہ پولیس کو جائے وقوعہ سے تیز دھار آلہ (چھری) بھی ملی ہے جب واقعہ پیش آیا گھر میں دیگر اہلخانہ بھی موجود تھے، تاہم پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد متوفیہ کی لاش ورثا کے حوالے کر دی، تاہم اس حوالے سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے ۔
کراچی: ملیر میمن گوٹھ میں کمسن بچہ نالے میں گر کر لاپتہ، تلاش جاری
کراچی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ، تین راہ گیر زخمی
کراچی میں گھر سے پولیس افسر کی اہلیہ کی گلا کٹی لاش برآمد، متوفیہ نفسیاتی مسائل کا شکار تھیں
نارتھ کراچی میں بھتہ نہ دینے پر لیاری گینگ وار کے کارندوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار، خاتون سمیت 3 زخمی
کسٹمز کے ہاتھوں پکڑی گئی 400 کلو خالص چاندی سیسے میں تبدیل کرنے کا مقدمہ درج
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔ SouthAsians & Diaspora
تمام مواد کے جملہ حقوق © 2026 ایکسپریس اردو
یہ کہانی کیسے آگے بڑھی
- پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنے کا عمل شروع کر دیا LawEnforcement
- پولیس کے مطابق موبائل ویڈیو معاملے کی انکوائری کا حصہ بنا دی گئی
- مقتول میر رضا کے اہل خانہ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست نہیں کی تھی، ذرائع سندھ حکومت
- واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ور ایدھی کے غوطہ خور موقع پر پہنچ گئے
- کیس کی نگرانی میں خود کر رہا ہوں اور قانون کے مطابق قصور وار کو سزا دی جائے گی، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور ذیشان رضا