پیٹرول کی قیمتیں
اس موضوع کی مکمل کہانی — ترتیب وار · 27 اپڈیٹس
-
6 Nov 2026 · 7:18 PM
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تیسرا مسلسل نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
6 Nov 2026 · 6:19 PM
ترک سیسمک جہاز 17 سے 20 نومبر کے درمیان کراچی پہنچے گا، آف شور تیل و گیس کی تلاش 20 سال بعد بحال
-
6 Nov 2026 · 3:28 PM
سینیٹ کمیٹی نے گیس کمپنیوں سے 20 سال کی رائلٹی کی تفصیلات طلب کر لیں
-
6 Nov 2026 · 1:04 AM
ایندھن کی قیمتوں میں کمی کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں پانچ فیصد کمی کا اعلان کر دیا
-
5 Nov 2026 · 2:05 PM
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پیٹرول 10 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے
-
5 Nov 2026 · 10:34 AM
وزیراعظم کا پیٹرول ریلیف اسکیم فراہم نہ کرنے والے پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم
-
4 Nov 2026 · 6:04 PM
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتیں لاگو
-
3 Nov 2026 · 5:34 PM
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے کمی، ڈیزل مہنگا ہو گیا
-
3 Nov 2026 · 3:35 PM
عالمی منڈی میں تیل سستا ہونے پر حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کا اعلان
-
3 Nov 2026 · 2:35 PM
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اسحاق ڈار اور جماعت اسلامی وفد کے درمیان مشاورت
-
2 Nov 2026 · 8:05 PM
پیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کے حتمی مذاکرات 3 نومبر کو ہوں گے
-
2 Nov 2026 · 6:34 PM
عرب آئل کمپنی آرامکو کے پاکستانی پیٹرول پمپس پر ایندھن کی فروخت بند
-
2 Nov 2026 · 5:34 PM
اوگرا کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
-
2 Nov 2026 · 1:35 PM
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے کا اضافہ ٹالا گیا، وزیر پیٹرولیم کا ریفائنریز کے تعاون کا انکشاف
-
1 Nov 2026 · 11:10 AM
ایران امریکا کشیدگی کے باعث پیٹرول قیمتوں کا تعین کرنے کا طریقہ کار تبدیل
-
1 Nov 2026 · 5:40 AM
جناح اسپتال کراچی: لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ کے باوجود تین ماہ میں جنریٹر ڈیزل پر 52 لاکھ روپے سے زائد خرچ
-
1 Nov 2026 · 5:40 AM
ایل پی جی ایسوسی ایشن کا 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال اور فروخت بند کرنے کا اعلان
-
31 Oct 2026 · 5:53 PM
حکومت کی عوام سے اپیل: موسم سرما میں توانائی کی بچت کریں، قیمتی زرمبادلہ بچائیں
-
31 Oct 2026 · 5:53 PM
پیٹرول لیوی کے خاتمے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے حتمی مذاکرات 3 نومبر کو
-
31 Oct 2026 · 3:54 PM
ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 29 پیسے کا اضافہ، پیٹرول کی قیمت برقرار
-
31 Oct 2026 · 3:52 PM
پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حتمی مذاکرات 3 نومبر کو، جماعت اسلامی کا اعلان
-
26 Sep 2026 · 11:12 AM
پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا مطالبہ، جماعت اسلامی نے ملک گیر مہم کا اعلان کردیا
-
25 Sep 2026 · 6:43 PM
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کر دی
-
24 Sep 2026 · 5:46 PM
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی
-
23 Sep 2026 · 5:54 PM
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اطلاق 24 ستمبر سے
-
16 Sep 2026 · 1:43 PM
فیول سبسڈی اسکیم: وزیراعظم کی ہر پیٹرول پمپ پر رہنمائی کے لیے سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت
-
16 Sep 2026 · 10:51 AM
پیٹرولیم ڈیلرز کا فیول سبسڈی اسکیم میں شامل ہونے سے انکار، زبردستی پر پمپ بند کرنے کی دھمکی