عدالت اور انصاف
اس موضوع کی مکمل کہانی — ترتیب وار · 49 اپڈیٹس
-
6 Nov 2026 · 2:57 PM
سپریم کورٹ نے ضمانت منسوخی کے لیے آٹھ قانونی اصول طے کر دیے
-
6 Nov 2026 · 1:14 PM
اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایئرپورٹ سے لاپتا پاکستانی نژاد امریکی خاتون کی بازیابی پر ایف آئی اے اور پولیس سے رپورٹ طلب
-
6 Nov 2026 · 9:27 AM
سندھ ہائی کورٹ کا کے الیکٹرک سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر تحریری رپورٹ طلب کرنے کا حکم
-
6 Nov 2026 · 7:49 AM
لاہور ہائیکورٹ کا ازدواجی زندگی میں تشدد سے متعلق اہم فیصلہ، قانون سازی کی درخواست مسترد
-
6 Nov 2026 · 7:06 AM
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ایم ڈی سی حکام کو توہین عدالت میں شوکاز نوٹس، 25 نومبر تک جواب طلب
-
6 Nov 2026 · 2:04 AM
جسٹس جمال مندوخیل کا بلوچستان کے حالات پر افسوس کا اظہار
-
6 Nov 2026 · 12:34 AM
وفاقی آئینی عدالت کا پشاور ہائی کورٹ کے احکامات معطل کرنے کا فیصلہ
-
5 Nov 2026 · 6:34 PM
ایران میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو موت کی سزا اور پانچ سال قید کا حکم
-
5 Nov 2026 · 4:05 PM
سندھ ہائیکورٹ: نواز شریف کی گھر اسکیم کی زمین پر تنازع، سیکریٹری لینڈ یوٹیلائزیشن طلب
-
5 Nov 2026 · 4:04 PM
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی، لوکل کونسل ایسوسی ایشن آئینی عدالت جانے کا فیصلہ
-
5 Nov 2026 · 1:04 PM
پشاور ہائی کورٹ کا ڈپٹی اسپیکر کی رہائش گاہ ڈی سیل نہ کرنے پر اظہارِ برہمی، سیکریٹری ایڈمنسٹریشن طلب
-
5 Nov 2026 · 12:05 PM
شارع فیصل کال سینٹر چھاپہ: 9 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر، کم عمر اور خواتین ملازمین ضمانت پر رہا
-
5 Nov 2026 · 10:35 AM
سندھ ہائیکورٹ کا صوبے بھر میں ٹریفک کے مسائل کے حل کے لیے جامع ماسٹر پلان بنانے کا حکم
-
5 Nov 2026 · 7:04 AM
وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے جے یو آئی کی اپیل خارج کردی
-
5 Nov 2026 · 6:35 AM
لاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 پر اہم فیصلہ: ماضی پر قانون کے اطلاق کو مسترد کر دیا
-
5 Nov 2026 · 6:04 AM
وفاقی آئینی عدالت کا پشاور ہائیکورٹ کو ایم پی او گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روکنے کا حکم
-
4 Nov 2026 · 11:36 AM
سندھ پولیس کی غلطی: شہری کا شناختی کارڈ ہم نام ملزم کے 29 مقدمات سے منسلک، عدالت نے ریکارڈ طلب کرلیا
-
4 Nov 2026 · 11:35 AM
لیبیا سے ڈی پورٹ ہونے والے 12 پاکستانیوں کے خلاف ایف آئی اے کا مقدمہ درج
-
4 Nov 2026 · 12:04 AM
ایف آئی آر کا اندراج تنہا سرکاری ملازمت سے نااہلی کی بنیاد نہیں بن سکتا: وفاقی آئینی عدالت
-
3 Nov 2026 · 4:35 PM
جی ایچ کیو حملہ کیس: حماد اظہر کی سزا کے خلاف اپیل لاہور ہائی کورٹ میں دائر
-
3 Nov 2026 · 1:05 PM
جعلی امریکی ڈاک ٹکٹوں کی آن لائن فروخت: 35 ارب روپے کے فراڈ میں ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع
-
3 Nov 2026 · 1:05 PM
این سی سی آئی اے کا اسلام آباد میں کارروائی، بچوں کے ساتھ زیادتی کے مواد کے ملزمان گرفتار
-
3 Nov 2026 · 12:05 PM
گل پلازہ کیس: مفرور ملزم کے خلاف اشتہاری کارروائی کی ہدایت، ملبہ اٹھانے کا فیصلہ پھر مؤخر
-
3 Nov 2026 · 9:06 AM
پشاور: محکمہ صحت میں کروڑوں روپے کی بےضابطگیوں کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ مزید 7 روز کے لیے منظور
-
3 Nov 2026 · 8:35 AM
پشاور ہائیکورٹ کا تجاوزات آپریشن کے خلاف درخواستوں پر مزید کارروائی روکنے کا حکم
-
3 Nov 2026 · 8:05 AM
اسلام آباد ہائیکورٹ کا سانحہ پمز کا مکمل ریکارڈ طلب کرنے کا حکم، کوتاہی ثابت ہونے پر کارروائی کی وارننگ
-
3 Nov 2026 · 7:35 AM
لاہور ہائی کورٹ کا سخت برہمی کا اظہار: 'پورا سسٹم خراب ہے، کوئی کام نہیں کرتا'
-
3 Nov 2026 · 6:35 AM
سپریم کورٹ: بیوی کو آگ لگانے کے الزام میں آئی بی ملازم کی اپیل مسترد، جبری ریٹائرمنٹ برقرار
-
3 Nov 2026 · 5:35 AM
لاہور میں مدرسے کے معلم کی بچے پر مبینہ تشدد، آنکھ 80 فیصد متاثر ہونے کا الزام
-
2 Nov 2026 · 9:05 PM
امریکی عدالت نے ہارورڈ یونیورسٹی کے داخلوں سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست مسترد کردی
-
2 Nov 2026 · 6:05 PM
باجوڑ میں مدرسے کے 12 سالہ طالبعلم کی قاری کے مبینہ تشدد سے موت، ملزم گرفتار
-
2 Nov 2026 · 12:06 PM
لے پالک بچی سے زیادتی کے مجرم کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا
-
2 Nov 2026 · 11:05 AM
لاہور ہائیکورٹ: نورین نیازی کی دو بیٹیوں کو کل ملاقات کی اجازت
-
2 Nov 2026 · 9:35 AM
لاہور ہائیکورٹ کا عظمیٰ بخاری کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم
-
2 Nov 2026 · 9:35 AM
میر رضا کیس: جے آئی ٹی افسران کی غیر حاضری پر عدالت برہم، ہیڈ کو شوکاز نوٹس
-
2 Nov 2026 · 9:35 AM
اسلام آباد کی عدالت نے ہراسانی اور نامناسب ویڈیو بنانے کے کیس میں مرکزی ملزم کو 7 سال قید کی سزا سنادی
-
2 Nov 2026 · 9:05 AM
راولپنڈی میں جعلی بینک رسیدوں کے ذریعے کروڑوں کے قریب فراڈ، این سی سی آئی اے نے دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
-
2 Nov 2026 · 8:04 AM
تھری ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کا معاملہ وفاقی آئینی عدالت میں
-
2 Nov 2026 · 6:34 AM
سندھ ہائیکورٹ: سائٹ ایریا میں طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی، کے الیکٹرک کو ہدایات جاری
-
1 Nov 2026 · 10:39 PM
لاہور ٹریفک پولیس کی تیز رفتار ریسنگ اور ڈرفٹنگ کے خلاف کارروائی، دو گاڑیاں قبضے میں
-
1 Nov 2026 · 9:39 PM
آئینی عدالت سپریم کورٹ کے فیصلوں کی پابند نہیں، جسٹس عامر فاروق کا اہم فیصلہ
-
1 Nov 2026 · 4:10 PM
خیبرپختونخوا حکومت کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کالعدم قرار دینے کے فیصلے کو آئینی عدالت میں چیلنج
-
1 Nov 2026 · 11:10 AM
کراچی کے علاقے محمود آباد میں بریانی سینٹر پر فائرنگ، مقدمہ درج
-
1 Nov 2026 · 9:10 AM
راولپنڈی: پولیس تشدد سے شہری جاں بحق، اے ایس آئی اور دو کانسٹیبلوں کے خلاف مقدمہ درج
-
31 Oct 2026 · 3:54 PM
وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ: حتمی عدالتی فیصلوں کو مسلسل چیلنج نہیں کیا جا سکتا
-
25 Sep 2026 · 7:37 AM
گجرات: بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والے والد کو عمر قید
-
24 Sep 2026 · 7:19 AM
شہریوں کو آف لوڈ کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی ایف آئی اے پر برہمی
-
23 Sep 2026 · 12:55 PM
آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم کو لاہور ہائیکورٹ نے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
-
21 Sep 2026 · 10:57 AM
سپریم کورٹ نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دینے والے ملزم کی ضمانت منظور کرلی